• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 19 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

ايرز کراسنگ پر اسرائیلی فوج کے تاخیری حربوں سے فلسطینی مریض جاں بحق

اتوار 27-01-2013
in غزہ
0
plf ambulance
0
SHARES
0
VIEWS
شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے زیر انتظام ایرز سرحدی پھاٹک پر صہیونی فوجیوں کے لمبے چوڑے سیکیورٹی اقدامات نے فلسطینی شہری کی جان لے لی۔
 
طبی ذرائع نے بتایا فلسطینی مریض صلاح صلوحہ، جو کہ پیشے کے اعتبار سے ڈینٹسٹ تھے، گزشتہ دو ہفتے سے نمونیا میں مبتلا تھے۔ علاج کی غرض سے انہیں غزہ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا تھا، تاہم حالت زیادہ بگڑنے پر انہیں 48  کے مقبوضہ علاقے میں کارمل ہسپتال متنقل کیا جا رہا تھا۔
 
انہوں نے بتایا کہ قابض اسرائیلی حکام نے انہیں ایرز سرحدی پھاٹک کے ذریعے ‘اسرائیل’ داخلے کی اجازت دینے میں ٹال مٹول سے کام لیا۔ بسیار منت سماجت کے بعد انہیں جب اسرائیل داخلے کی اجازت دی گئی تو طویل سرچ اینڈ سیکیورٹی اقدامات کے باعث مریض کی حالت مزید بگڑ گئی اور وہ ایمبولینس گاڑی ہی انتقال کر گئے۔
 
یاد رہے متعدد بیمار فلسطینی، اسرائیلی سرحدی چوکیوں پر صہیونی فوج کے تاخیری حربوں کی وجہ سے صلاح صلوحہ کی طرح انتقال کر جاتے ہیں۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.