• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس اور فتح کے مابین مصالحتی بات چیت جمعرات کو ہوگی

منگل 15-01-2013
in حماس
0
plf resheq1
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت رشق کا کہنا ہے کہ حماس اور تحریک فتح کے مابین مفاہمتی معاہدے پر عمل کے میکنزم طے کرنے کے حوالے سے مذاکرات جمعرات کے روز مصری دارالحکومت قاھرہ میں ہورہے ہیں۔

 

ان مذاکرات کے دوران فلسطینی جماعتوں میں اختلافات ختم کرکے متحد کرنے کے حوالے سے طے پانے والے دوحہ اور قاھرہ میں ہونے والے مفاہمتی معاہدوں کی شقوں پر عمل کا ٹائم فریم بھی طے کیا جائے گا.

انہوں نے بتایا کہ اس ملاقات پر گزشتہ ہفتے مصر کی ثالثی میں خالد مشعل اور محمود عباس کی ملاقات میں اتفاق ہوا تھا۔ عزت رشق نے بتایا کہ اگلے ماہ کے شروع میں تنظیم آزادی فلسطین کا ھنگامی اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے۔ اس اجلاس میں فلسطین کی تمام جماعتیں شریک ہونگی۔

انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ حماس فلسطینی مصالحتی معاہدے پر جلد از جلد عمل درآمد کی خواہاں ہے اور وہ اس ضمن میں تمام رکاوٹوں کو جلد عبور کرنے کے لیے بے تاب ہے۔ اس مفاہمتی معاہدے کے تحت فلسطینی متحد حکومت کا قیام’ تنظیم آزادی فلسطین کی تشکیل نو’ فلسطینی عام انتخابات’ شہریوں کی بنیادی آزادیوں کی بحالی جیسے معاملات پر اتفاق ہوچکا ہے جن پر عمل درآمد ضروری ہے۔

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.