• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تل ابیب میں ایک کار میں دھماکہ، سات افراد زخمی

جمعرات 10-01-2013
in فلسطین
0
plf bus
0
SHARES
1
VIEWS
 

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سن 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ایک کار میں دھماکے سے تباہ ہوگئی ، دھماکے سے موقع پرموجود سات افراد زخمی ہو گئ ہیں۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جن کاعلاج جاری ہے۔  دھماکے کے بارے میں ابتدائی تحقیقات میں کہا جا رہا ہے کہ دھماکہ قریب کھڑی ایک موٹر سائیکل میں ہوا اور یہ کسی جرائم پیشہ افراد کی کارروائی ہے۔اس دھماکے میں کار سواروں کو ٹارگٹ کیا گیا تھا۔

دھماکے میں قریب سے گزرنے والی بس کو بھی شدید نقصان پہنچا، تاہم بس میں زیادہ مسافر نہ تھے۔ ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ کو نشانہ بنایا گیا تھا تاہم وہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔دھماکے کے فورا بعد سکیورٹی فورسز نے سارے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ علاقے سے کسی کو گزرنے کی اجازت نہیں ۔ فائر بریگیڈ اور ایمبولینسز نے فوری موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کر دی تھی۔

 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.