• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل اور محمود عباس کی ملاقات کل قاھرہ میں ہو گی: حماس

منگل 08-01-2013
in حماس
0
plf meeting
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر موسی ابو مرزوق کا کہنا ہے کہ فتح اور حماس کے وفد منگل کے روز مصری صدر محمد مرسی سے ملاقات کے لیے قاھرہ روانہ ہو رہے ہیں،

سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک پر پوسٹ کیے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ حماس کے وفد کی سربراہی خالد مشعل اور فتح کے وفد کی سربراہ محمود عباس کر رہے ہیں۔

حماس کے سیاسی شعبے کے رکن کے مطابق بدھ کے روز خالد مشعل اور محمود عباس میں قاھرہ میں ملاقات ہو گی جس میں دونوں رہنما فلسطینی  مفاہمت پر عمل درآمد کے حوالے سے درپیش رکاوٹوں پر بات چیت کرینگے۔ انہوں نے فلسطینی اختلافات اور تقسیم ختم کروانے کی مصری کوششوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ محمد مرسی ہمارے اختلافات ختم کروانے میں غیر معمولی دلچسپی لے رہے ہیں، ابو مرزوق نے امید ظاہر کی کہ بدھ کے روز ہونے والے یہ مذاکرات حقیقی فلسطینی اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہونگے۔

 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.