• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 19 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے ہسپتالوں میں 600 اہم ادویہ کی فراہمی ندارد

منگل 08-01-2013
in غزہ
0
plf 600dawa
0
SHARES
0
VIEWS
 

فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ادویہ کی شدید قلت کے باعث علاقے میں صحت کا بڑا بحران پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ وزارت کی ایک رپورٹ کے مطابق سال نو کے موقع پر غزہ میں 602  ادویہ کی اقسام ایسی ہیں کہ جو سرکاری فارماسوٹیکل سٹورز پر سرے سے موجود ہی نہیں۔جنرل فارمیسی انتظامیہ کے حوالے سے وزرات صحت نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ برس کے اختتام پر 160  ادویہ ایسی ہیں کہ جو سرکاری فارمیسی میں دستیاب نہیں تھیں۔ ان میں زیادہ تر ادویہ وہ تھیں کہ جو انتہائی نگہداشت کے شعبے میں درکار ہوتی ہیں۔ ایسی بنیادی ضروری ادویہ کی عدم فراہمی کی وجہ سے غزہ کے ہسپتالوں میں شعبہ حادثات میں کام بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

 رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ میڈیکل شعبے میں بنیادی ادویہ اور ضروری ساز و سامان نہ ہونے کے لئے اینجوپلاسٹی سے لیکر گردوں کی صفائی [ڈائلیسس] تک کی سہولت تقریبا بند ہو چکی ہے۔ اس صورتحال پر مریض اور ان کے لواحقین پریشان ہیں۔

 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.