• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کی جیلوں میں حماس کے کارکنوں پر بہیمانہ تشدد

بدھ 18-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hamas-member اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مغوی کارکنان کیخلاف عباس ملیشیا کی جیلوں میں شدید تشدد کیا جاتا ہے-حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں مغوی کارکنان پر بدترین تشدد کیا گیا ہے، جس کے باعث متعدد اسیران کی حالت غیر ہو گئی ہے- بیان کے مطابق مغوی افراد کی جان کو خطرہ ہے- بیان کے مطابق سلفیت اور الخلیل کی جیلوں میں ہونے والے واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ حماس کے مغوی کارکنوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہے- بالخصوص ایسے اسیران جو مریض ہیں- محمود عباس اور اس کے جیل اہلکار تشدد کرنے پر مشہور ہیں- بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حماس فلسطینی اتھارٹی کی مجرمانہ کارروائیوں کو بے نقاب کرے گی اور فتح کے ان مجرموں کو عدالت میں لانے کی کوشش کرے گی، جنہوں نے اپنے ہی شہریوں کو شہید، زخمی کیا یا ان کی ہڈیاں توڑیں- بیان کیمطابق فتح کے مخلص رہنماوں کو چاہیے کہ وہ اپنی صفوں سے کالی بھیڑوں کو نکال باہر کریں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.