• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"اسرائیلی فوج نے 2012ء میں بارہ ارکان اسمبلی کو گرفتار کیا”

بدھ 02-01-2013
in فلسطین
0
plf assembly
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے سن 2012ء کے دوران فلسطینی مجلس قانون ساز کے 12 ارکان کو اغوا کیا۔ یرغمالی پارلیمنٹیرینز کی رہائی کے لئے جاری بین الاقوامی مہم نے سال نو پر جاری کردہ اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ

حماس کے ٹکٹ پر فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن منتخب ہونے والے بارہ ارکان کو اسرائیلی فوج نے رہائی کے بعد دوبارہ اغوا کر لیا۔ سن 2012ء میں نو یرغمالی ارکان اسمبلی کو رہائی ملی تھی۔

رپورٹ کے مطابق مختلف ارکان اسمبلی کو سال کے دوران 27 مرتبہ انتظامی حراست میں لیا جاتا رہا ہے جبکہ گزشتہ برس کے دوران 10 مرتبہ ان کے گھروں اور دفاتر پر بغیر اجازت چھاپے مارے گئے۔

بین الاقوامی مہم کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ برس فلسطینی ارکان اسمبلی کے خلاف اسرائیل کی انتقامی کارروائیوں میں بہت زیادہ تیزی دیکھی گئی۔ رپورٹ میں الزام عاید کیا گیا ہے کہ ارکان اسمبلی کو گرفتاری سے حاصل استثنی کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہیں بغیر مقدمہ چلائے قید رکھا گیا۔ نیز ان کے اہل خانہ بھی اسرائیلی مظالم سے محفوظ نہیں رہے۔

مہم کے انچارج مشہر المصری نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بین الاقوامی برادری کی خاموشی کی وجہ سے اسرائیل کو اپنے مظالم میں ہر روز نیا رنگ لانے کا حوصلہ دیا۔ انہوں دنیا بھر کے قانون ساز اور پارلیمانی اداروں پر زور دیا کہ وہ فلسطینی قانون سازوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داری کا احساس کریں اور اسرائیل پر دباؤ ڈالیں کہ وہ منتخب ارکان کے خلاف غیر قانونی کارروائیاں روک دے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.