• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی دینی مدارس میں حیا باختگی کے شرمناک مظاہر کا رحجان تیز

جمعہ 28-12-2012
in فلسطین
0
plf fast
0
SHARES
3
VIEWS

 اپنے تئیں خدا کی پسندیدہ ترین قوم کا دعویٰ کرنے والے یہودیوں کے دینی مدارس میں حیا سوز اور شرمناک واقعات عروج پر ہیں اور رقوم کے عوض ہرقسم کی غلیظ حرکات ان نام نہاد مذہبی مدارس میں کھلے عام جاری ہیں۔

اسرائیلی پولیس نے حال ہی میں مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے شہر حیفا کے قریب’’بنی براک‘‘ یہودی کالونی کے ایک مذہبی مدرسے کے طلباء اور ان کے ربیوں کے ایک گروپ کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کی ہے۔ حراست میں لیے گئے گروپ پر رقوم کے عوض غیراخلاقی حرکات جیسے سنگین جرائم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

پولیس نے یہ تحقیقات چند ماہ قبل اس وقت شروع کی تھیں جب حکام نے مذہبی اسکول کے دو پندرہ سالہ لڑکوں کے ایک پچاس سالہ یہودی کے ساتھ چند سو شیکل کے بدلے بدفعلی جیسے شنیع جرم کے ارتکاب کی خبریں عام ہوئی تھیں اور پولیس نے طلباء اور ان کے ساتھ ملوث یہودی آباد کار کو حراست میں لے تفتیش شروع کی تھی۔ بعد ازاں پولیس نے یہودی کالونیوں میں یہودی ربیوں کے زیر انتظام چلنے والے دینی مدارس پر بھی چھاپے مارے اور شبے میں ایسے درجنوں افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہودی مذہبی مدارس میں اخلاق باختہ حرکات اور حیا سوز شرمناک واقعات میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے۔ مذہبی مدارس کے طلباء اور اساتذہ بھی اس مکروہ جرم میں ملوث پائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان مدارس میں زیر تعلیم کم عمر لڑکوں اور یہودی جرائم پیشہ افراد کے درمیان بھی خفیہ مراسم کا پتہ چلتا ہے، جس سے اس جرم کے تیزی سے فروغ پذیر ہونے کا اندازہ ہوتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے بنی براک یہودی کالونی کے مدرسے کے طلباء اور ان کے ساتھ بد فعلی کے جرم میں ملوث یہودی کو حراست میں رکھا ہوا ہے اور ان سے ہنوز تفتیش جاری ہے۔

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.