• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاندان کا مکان منہدم کر دیا

بدھ 26-12-2012
in فلسطین
0
plf new orders
0
SHARES
0
VIEWS
 

مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں کو قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے روزمرہ کی بنیاد پر مکانات مسماری کے نوٹسجاری کیے جا رہے ہیں اور ساتھ ہی مظلوم شہریوں کے مکانات کو بلڈوز کرنے کا ظالمانہ سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام نے مشرقی بیت المقدس میں الصلعہ کالونی میں مقامی فلسطینی شہری محمد علی زعاترہ کا مکان منہدم کر دیا۔ بیت المقدس میں جبل مبکرکے قریب واقع اس مکان کے مالک کو صہیونی فوج نے چند روز قبل خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا۔ مکان مسماری کے بعد گھر میں موجود تمام افراد ایک کھلے گراؤنڈ میں کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔

وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ قابض صہیونی بلدیہ نے فوج کی مدد سے محمد علی زعاترہ کا چار کمروں پر مشتمل مکان گرا دیا۔ یہ ایک منزلہ مکان تھا جو ایک سو بیس مربع میٹر رقبے پر زعاترہ کی اپنی ملکیتی زمین پرتعمیر کیا گیا تھا۔ تاہم قابض صہیونی حکام نے مکان کی تعمیرکوغیر قانونی قرار دے کر اسے کی مسماری کے نوٹس جاری کیے تھے۔ مالک مکان علی زعاترہ کا کہنا ہے کہ اس نے یہ مکان کچھ عرصہ قبل ایک دوسرے فلسطینی سے خرید کیا تھا، جس کا کچھ حصہ دوبارہ تعمیر کیا گیا۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.