• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایک ہزار یہودیوں کی مسلم دینی مقامات پر حملے کی تیاری

ہفتہ 22-12-2012
in فلسطین
0
pld muslim historical places
0
SHARES
1
VIEWS
 

اسرائیلی فوج کے خصوصی دستوں نے مغربی کنارے کے وسطی شہر سلفیت کے داخلی راستوں پر جگہ جگہ چیک پوسٹ اور ناکے لگا دیئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہ اقدام سلفیت کی شمالی میونسپلٹی کفر حارس میں واقع اسلامی اہمیت کے مقامات پر ایک ہزار آبادکاروں کے حملے کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔ آبادکاروں کا دعوی ہے کہ یہ مقامات پرانے یہودی انبیاء سے نسبت رکھتے ہیں۔کفر حارس بلدیہ کے مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ یہودی آباد کار جان بوجھ کر فلسطینیوں سے گالم گلوچ اور انہیں مسلسل ڈرا دھمکا رہے ہیں۔ آبادکاروں نے مقامی فلسطینیوں کے گھروں کے باہر مذہبی مندرجات پر مشتمل پوسٹرز بھی آویزاں کر رکھے ہیں، جس سے اشتعال میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.