• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس، بیت لحم میں یہودیوں کے لئے 523 مکانات تعمیر کی منظوری

جمعرات 20-12-2012
in عالمی خبریں
0
plf 523 houses
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود براک نے مقبوضہ مغربی کنارہ کے شہر القدس اور بیت لحم میں 523 نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔ عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ کے مطابق یہودیوں کے لئے مجوزہ رہائشی یونٹس مذکورہ شہروں کی مغصوبہ اراضی پر قائم غوش عتصیون اور غفاعوت صہیونی بستیوں میں تعمیر کئے جائیں گے۔ نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کا فیصلہ اقوام متحدہ میں فلسطین کو غیر رکن مبصر ریاست قرار دلوانے سے قبل کیا گیا تھا۔ یہ منصوبہ یہودیوں کے لئے وزارت ہاؤسنگ کے پہلے سے اعلان کردہ 5760 رہائشی یونٹس میں شامل ہے۔اخبار کے مطابق منظور شدہ رہائشی یونٹس میں ایک ہزار مکانات شمالی مقبوضہ بیت المقدس کی ‘جفعات زیئف’ ، القدس کی جبل ابو غنیم میں ‘ہارحوما’ نابلس کے قریب ‘کارنی شومرون’ اور بیت لحم کے نزدیک ‘افرات’ یہودی بستیوں میں تعمیر کئے جائیں گے۔اخبار نے اپنے آن لائن ایڈیشن میں واضح کیا ہے کہ ‘جفاعوت’ یہودی بستی میں توسیع صہیونی حکومت کے لئے انتہائی اہم ہے کیونکہ اس کی تکمیل پر یہ علاقہ بذات خود مغربی کنارہ کا ایک مکمل شہر بن جائے گا۔ ایہود براک کا فیصلہ اسی فریم ورک کا پہلا مرحلہ ہے۔

 
 
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.