• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین اور اردن کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں: اسماعیل ھنیہ

بدھ 19-12-2012
in عالمی خبریں
0
plf ismael haniya addressing
0
SHARES
0
VIEWS
 

فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے اردن کے ایک معروف صوفی بزرگ شیخ حامد ابو غزالہ کی غزہ آمد پر انکا پرتپاک استقبال کیا ۔ اس موقع پر حماس کے وزیر اعظم کاکہنا تھا کہ اردن اور فلسطین کی قوموں کے مابین تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں اور دونوں قومیں یک جان دو قالب کی مانند ہیں۔اس موقع پر معروف صوفی بزرگ نے وزیر اعظم کو اسرائیل کے ساتھ حالیہ معرکے میں شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔شیخ حامد ابو غزالہ نے اردن کے فرماں روا کنگ عبد اللہ بن حسین اور اردنی قوم کی جانب سے فلسطینی وزیر اعظم کو چودہ تا اکیس نومبر آٹھ روزہ صہیونی بمباری کے دوران مزاحمت کاروں کے ”کنکر کے پتھر” نامی آپریشن میں کامیاب ہونے پر ان کو مبارک باد پیش کی۔ ابو غزالہ نے فلسطینی قوم کی قابض اسرائیل کے خلاف جدوجہد اور ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے اردن کی جانب سے فلسطینی قوم کی حمایت و نصر ت جاری رہنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔دوسری جانب اسماعیل ھنیہ نے غزہ کا دورہ کرنے پر شیخ حامد ابو غزالہ کی شکریہ ادا کیا اور کنگ عبد اللہ کی جانب سے تہنیتی پیغام پر ان کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ اردنیوں او ر فلسطینیوں کے مابین تعلقات انتہائی سنجیدہ اور ٹھوس بنیادوں پراستوار ہیں جنہیں ختم نہیں کیا جا سکتا۔ 

 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.