• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 18 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

حماس کی ۲۵ویں سالگرہ ، تین ہزار افراد کی غزہ آمد

ہفتہ 08-12-2012
in غزہ
0
plf 25th cel gaza
0
SHARES
0
VIEWS
 

حماس کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر غزہ میں عظیم الشان تقریب کی تیاریاں عروج پرہیںاور غزہ کے باہر سے تین ہزار افراد اس تقریب میں شرکت کے لیے یہاں پہنچ گئے ہیں۔ غزہ کی راہداریوں کے امور کے ڈائریکٹر ماھر ابوصبحہ نے بتایا کہ رفح کراسنگ عبور کرکے درجنوں وفود غزہ پہنچ رہے ہیں۔ڈاکٹر ابو صبحہ نے بتایا کہ اس ضمن میں سب سے بڑا وفد ”میلوں مسکراہٹ ” ہے جس میں آٹھ سو افراد نے آج مصر سے غزہ پہنچ رہے ہیں۔ اس وفد میں اڑھائی کے قریب اراکین پارلیمان اور انتہائی اعلی سطحی رہنما شریک ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حماس کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلیے آنے والے وفود میں سعودی عرب، لبنان، اردن، ملیشیا، قطر، کویت، بحرین، ترکی، الجزائر، مصر اور یورپ کے وفود شریک ہیں۔ اس سال اس تقریب میں شرکت کے لیے مغربی کنارے سے القسام بریگیڈ کے شہید احمد جعبری کے رشتہ دار بھی غزہ پہنچے ہیں۔ یاد رے کہ اس تقریب میں شرکت کے لیے معروف فنکار بھی غزہ پہنچے ہیں۔

 
 
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.