• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رکن پارلیمنٹ اور حماس رہ نما نبیل نتشہ ڈیڑھ سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

ہفتہ 08-12-2012
in حماس
0
plf hamas leader realase
0
SHARES
1
VIEWS
 

اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کے رہ نما اور رکن اسمبلی نبیل نعیم  النتشہ کو ڈیڑھ سال کی قید کے بعد رہا کردیا ہے۔ رہائی کے بعد نبیل نتشہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے آبائی شہرالخلیل پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج نے نبیل نعیم  النتشہ کو 25 مئی 2011ء کو الخلیل شہر میں ان کی رہائش گاہ سےحراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد دوران حراست انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ انہیں اسرائیل کے بدنام زمانہ ’’عتصیون‘‘ ٹارچر سیل میں چھ ماہ تک رکھا گیا۔ بعد ازاں اسرائیلی عدالت کے حکم پرانہیں کوئی ایک سال تک انتظامی حراست میں رکھا گیا۔ اس دوران وحشیانہ تشدد کے باعث ان کی صحت بگڑ گئی تھی اور خرابی صحت کے باعث ان کا چلنا پھرنا بھی محال ہو گیا تھا۔ خیال رہے کہ نبیل النتشہ کو صہیونی حکام نے اب تک 15 مرتبہ حراست میں لے کر انہیں جیلوں میں ڈالا۔ مجموعی طور پر وہ اپنی زندگی کے ساتھ سال صہیونی جیلوں میں گذار چکے ہیں۔ نبیل النتشہ حماس کے ایک صاحب ثروت رہ نما ہیں جو مغربی کنارے کے بڑے تاجروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے سنہ 2006ء کے پارلیمانی انتخابات میں حماس کےپارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کی ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیا اور بھاری اکثریت کے ساتھ ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔

 
 
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.