• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فورسز نے پانچ اہالیان القدس گرفتار کر لیے

اتوار 02-12-2012
in فلسطین
0
plf 5 arrested plf
0
SHARES
0
VIEWS
 

القدس سے موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے شہر کے معروف شعفاط کیمپ پر دھاوا بول کر پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے

۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے علاقے میں شہریوں کو زدوکوب کیا اور مجد بشیتی، احمد شاھر، احمد عودہ،اسیر رہنما محمد صلاح کے بھائی سامی صلاح شقیقاور عبد الفتاح حواس نامی افراد کو گرفتار کر لیا۔ادھر القدس میں سرگرم اسیران فورم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملے کے بعد سے لیکر اب تک القدس سے گرفتار کیے جانے والے نوجوانوں کی تعداد ستر سے متجاوز ہو چکی ہے۔ اہالیان القدس نے اہل غزہ کے ساتھ اظہار یک جہتی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے تھے جس پر صہیونی فورسز نے ان کی پکڑ دھکڑ مہم شروع کررکھی ہے۔ اسرائیلی فورسز القدس کی مختلف کالونیوں پر چھاپے مار کر بے گناہ شہریوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنا چکی ہیں۔ 

 
 بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.