• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 17 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی حملے میں زخمی دو فلسطینی شہادت پا گئے

ہفتہ 01-12-2012
in غزہ
0
plf gaza shahed
0
SHARES
0
VIEWS
 

اکیس نومبر کو جنگ بندی  کے باوجو اسرائیل آئے روز غزہ پر گولہ باری کرتا چلا آ رہا ہے۔جمعہ کی شام خوفناک بمباری کر کے اسرائیل نے گیارہ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا تھا، جن میں سے دو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ فلسطینی میڈیکل سروسز کے ترجمان ادھم ابو سلمیہ نے بتایا کہ محمود علی جرغون رفح کے رہائشی تھے انہیں گزشتہ روز اسرائیل کی بمباری میں شدید زخم آئے تھے۔اسرائیل کی جانب سے اس بمباری میں گیارہ افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے پانچ کا تعلق مشرقی غزہ کی پٹی جبکہ چار کا مشرق وسطی اوردو کا جنوبی غزہ سے تھا۔میڈیکل اور ایمرجنسی سروسز کے ڈائریکٹر ادھم ابو سلمیہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے اپنی اس تازہ بمباری میں ممنوعہ ”ھیولیسٹی” کا استعمال کیا تھا، اسے ایم سولہ گن سے برسایا جاتا ہے۔ 

یہ مواد جسم میں چھوٹا سوراخ کر کے داخل ہوتا ہے اور اندر سے سارے جسم کو جلا کر اور ہڈیوں تک کو گلا کر دوسری جانب سے بڑا سوراخ کر  دیتا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے کی گئی بمباری میں زخمی افراد کی حالت انتہائی خراب ہے۔انہوںنے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے چودہ تا اکیس نومبر کی گئی آٹھ روزہ بمباری میںزخمی ہونیوالے افراد میں سے بھی ایک شہری رمضان مصطفی ابو حسنین ، چوبیس سالہ، شہید ہو گیا ہے۔ اس طرح اس غارت گری میں شہید ہونے والوں کی تعداد اب 178 ہوگئی ہے۔ 
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.