• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی بحریہ نے چھ فلسطینی ماہی گیرگرفتار کر لیے

جمعرات 29-11-2012
in فلسطین
0
plf 6 fishermen arrested
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے ساحل پر مچھلیوں کا شکار کرنیوالے چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا اور ان کی ایک سواری کو تباہ کردیا۔

اکیس نومبر کو ختم ہونے والی حالیہ جھڑپوں کے بعد ایک بار پھر امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی اہلکاروں نے غزہ کے ساحل پر دھاوا بول دیا،اسرائیلی فورسز نے فلسطینی ماہی گیروں کی ایک کشتی کو تباہ جبکہ دوسری پر قبضہ کر لیا ہے۔

 
غزہ میں ماہی گیروں کی یونین کے عہدیدار نزار عیاش نے ”مرکز اطلاعات فلسطین” کے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی کشتیوں پر سوار صہیونی اہلکاروں نے چودہ تا اکیس نومبر کی غارت گری کے بعد ہونے والے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھ میل کی حدود میں شکار کرنے والے فلسطینیوں کی ایک کشتی پر حملہ کر دیا اور اس پر سوار پانچ ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ ادھر چھ میل کی حدود کے اندر ہی شکار میں مصروف ایک اور کشتی کو بھی تباہ کر دیا گیا ، اس دوران اس کشتی پر سوار ماہی گیر کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
 
یاد رہے کہ چند روز قبل قاھرہ نے اعلان کیا تھا کہ اسرائیل نے غزہ کے ساحلوں پر مچھلیوں کے شکار کے لیے سمندری حدود میں تین کے بجائے چھ میل تک اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل نے آٹھ روز تک غزہ پر بمباری کرکے پونے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا۔
 
 
بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.