• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

ملت فلسطین اتحاد کے ذریعے اپنے عظیم مقاصد حاصل کر لے گی، احمدی نژاد

منگل 27-11-2012
in مقالا جات
0
plf ahmedi nezhad
0
SHARES
0
VIEWS

 تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ملت ایران صیہونی جارحیت کے مقابلے میں مزاحمت اور غزہ کے باشندوں کی درخشان کامیابی کی مبارکباد پیش کرتی ہے اور ملت فلسطین کے تمام مقاصد کے حصول کی آرزو مند ہے۔
 اسلامی جمہوری ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے فلسطینی گروہوں کے اتحاد کو ملت فلسطین کے مقاصد کے حصول کے راستے میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ ایرانی صدر نے کل تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران فلسطینی گروہوں کے باہمی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی جانے والی آٹھ روزہ جنگ میں اسلامی تحریک مزاحمت کی کامیابی سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اتحاد کے ذریعے ملت فلسطین اپنے عظیم مقاصد حاصل کر لے گی۔

ڈاکٹر احمدی نژاد نے مزید کہا کہ ملت ایران صیہونی جارحیت کے مقابلے میں استقامت اور غزہ کے باشندوں کی درخشان کامیابی کی مبارکباد پیش کرتی ہے اور ملت فلسطین کے تمام مقاصد کے حصول کی آرزو مند ہے۔ رمضان عبداللہ شلح نے بھی اس ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ملت ایران اور امت اسلامیہ کو آٹھ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی فتح و کامیابی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اس کامیابی کو ایران کی حکومت اور ملت کی ہمہ گیر حمایت کا رہین منّت جانتے اور اس کی قدردانی کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.