• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

زہر دیئے جانے کا شبہہ، موت کا سبب جاننے کیلئے یاسر عرفات کی قبر کشائی

منگل 27-11-2012
in مقالا جات
0
plf yasir arafat
0
SHARES
0
VIEWS

 فلسطینی انتظامیہ کو شبہ ہے کہ یاسر عرفات کو اسرائیل نے 2004ء میں پلونیم زہر دلوا کر مروا دیا تھا۔ یاسر عرفات کی بیوی سوہا عرفات نے قبر کشائی کی اجازت دے دی۔
 فلسطینی حکام نے سابق صدر یاسر عرفات کی قبر کشائی منگل کو کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے فلسطینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یاسر عرفات کی قبر سے ان کی لاش کے نمونے لئے جائیں گے۔ ان کی لاش سے حاصل کئے گئے نمونوں پر زہر کی موجودگی کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ فلسطینی انتظامیہ کو شبہ ہے کہ یاسر عرفات کو اسرائیل نے 2004ء میں پلونیم زہر دلوا کر مروا دیا تھا۔ یاسر عرفات کی بیوی سوہا عرفات نے قبر کشائی کی اجازت دے دی ہے۔ لہذا اب فلسطین کے سابق رہنما یاسر عرفات کی موت کا سبب جاننے کے لیے منگل کو قبر کشائی کر کے ان کی باقیات نکالی جائیں گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سابق رہنما کی موت کی تحقیقات کے سلسلے میں سائنسدانوں کو باقیات کے نمونے فراہم کرنا ہے۔ ان کے بقول دوبارہ تد فین منگل کو ہی کر دی جائے گی۔ سوئس طبیعاتی لیبارٹری کی طرف سے یاسر عرفات کے زیر استعمال چیزوں میں پولونیم (ایک تابکارہ مادہ) کے شواہد ملنے کے بعد رواں سال فرانس میں استغاثہ نے عرفات کی موت کی تحقیقات شروع کی تھیں، پیرس میں ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ وہ یاسر عرفات کی موت کی وجہ کا تعین نہیں کر سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.