• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

اوباما کی بے شرمی، امن کیلئے حماس کو اسرائیل پر راکٹ حملے بند کرنا ہونگے

منگل 20-11-2012
in مقالا جات
0
plf black obama
0
SHARES
0
VIEWS

 امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے بریفنگ میں کہا کہ غزہ میں جاری کشمکش کو کم کرنے کیلئے عالمی برادری اور علاقائی رہنما مل کر کوششیں کر رہے ہیں۔ امریکہ چاہتا ہے کہ خطے کا کوئی با اثر رہنما جنگ بندی کیلئے فریقین کی مدد کرے۔
 امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امن کیلئے حماس کو اسرائیل پر راکٹ حملے بند کرنا ہوں گے۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر اوباما نے مصری صدر محمد مرسی کو ٹیلی فون کیا۔ اس موقع پر صدر اوباما کا کہنا تھا کہ امن کیلئے حماس کو اسرائیل پر راکٹ حملے بند کرنا ہوں گے۔ صدر باراک اوباما نے اسرائیلی وزیراعظم بیجمن نیتن یاہو کو بھی فون کیا۔ صدر اوباما نے دونوں رہنماؤں سے فلسطین اور اسرائیل میں انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس کا اظہار کیا۔

دیگر ذرائع کے مطابق صدر اوباما اور اسرائیلی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر براک اوباما نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے بریفنگ میں کہا کہ غزہ میں جاری کشمکش کو کم کرنے کیلئے عالمی برادری اور علاقائی رہنما مل کر کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمی برادری شدید تناؤ میں ہے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ خطے کا کوئی با اثر رہنما جنگ بندی کیلئے فریقین کی مدد کرے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.