• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر مزيد دو اسرائيلي حملوں ميں آٹھ افراد جاں بحق۔

اتوار 18-11-2012
in غزہ
0
plf 2 kids
0
SHARES
0
VIEWS

غير ملکي خبر رساں ايجنسي کے مطابق اسرائيلي کابينہ نے ريزرو فوجيوں کي بھرتي کي منظوري دے کر ايک بار پھر عالمي امن کے خواہش مندوں کو بے چين کر ديا ہے۔ اسرائیل ان فوجیوں کو غزہ میں کسی بھی ممکنہ زمینی کارروائی میں استعمال کرسکتا ہے۔ جو پہلے ہی غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ غزہ کے وسطي اور جنوبي علاقوں ميں اسرائيلي فضائي فورسز کے حملوں ميں آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہيں گزشتہ چار روز ميں اسرائیلی طیاروں کی غز ہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بمباری سے خواتین اوربچوں سمیت38 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہيں۔ اسرائیل نے غزہ کے اطراف تمام مرکزی شاہراہیں بند کردی ہیں۔ غزہ میں فوجی آپریشن تیز کرنے کے لیے اسرائیل نے زمینی فوجی دستے، ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو الرٹ کردیا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کو غزہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جلد غزہ کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.