• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 26 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بربریت ، القسام کمانڈر شہید

بدھ 14-11-2012
in حماس
0
plf commander
0
SHARES
0
VIEWS

 

غزہ پر اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس۔ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر احمد الجبری شہید ہو گئے،

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسط میں ایک گاڑی پر میزائل حملہ کیا، جس کے نتیجے میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر احمد الجبری جام شہادت نوش کر گئے۔،

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج گزشتہ کچھ دنوں سے وقفے وقفے سے غزہ پر فضائِی اور زمینی حملے کر رہی ہے ، لیکن آج کا حملہ اپنی نوعیت کا اہم حملہ تھا جس میں احمد الجبری شہید ہو گئے۔

احمد الجبری کا شمار حماس کے اہم رہنماوں میں ہوتا تھا اور احمد القسام بریگیڈ کے چیف کمانڈر بھی بتائے جاتے ہیں ۔

اسلامی تحریک مزاحمت ۔حماس۔ کے رہنما صلاح بردویل نے واضح کیا کہ احمد الجبری کا خلا صدیوں پورا نہیں ہو سکتا اور انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے اپنے لیے جہنم کے راستے کھول لیے ہیں، اور اسرائیل اپنے منطقی انجام کی گامزن ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.