• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یاسرعرفات کے نائب کے قتل کی عالمی سطح پر تحقیقات کی جائیں:ھنیہ

جمعرات 08-11-2012
in غزہ
0
plf yasir arafat death
0
SHARES
0
VIEWS
 
فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں حماس کی حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ تین عشرے قبلسابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کے نائب ابو جہاد کےقتل کی عالمی سطح پرتحقیقات کی جائیں۔
 

 ان کا کہنا ہے کہ صدرحمود عباس حق واپسی سے انکار کرکے قومی اصولوں اور بنیادی حقوق میں افراط وتفریط کا مظاہرہ کررہے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی پٹی کے دورے پرآئے تیونسی سیاست دان اورالاصالہ پارٹی کے لیڈرالمودی علی مجاھد سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا نے ربع صدی قبل یاسرعرفات کےنائب ابو جہاد کو تیونس کی سرزمین پرصہیونیوں نے قتل کیا تھا۔ اس اندھے قتل کی عالمی سطح پرتحقیقات کی جانی چاہئیں۔ اسماعیل ھنیہ نےتیونس کےمسئلہ فلسطین کے حامی موقف کو سراہا اور کہا کہ انقلاب کے بعد تیونس کی حکومت نے فلسطینیوں کی حمایت میں جو موقف اختیار کیا ہے وہ قاب تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیونس کو اس بات کی اب تحقیقات کرلینی چاہئیں کہ ابوجہاد کوکن لوگوں نے اور کیسے شہید کیا تھا۔ اس سلسلے میں عالمی تحقیقاتی اداروں میں اس مسئلے کو اٹھانے اور عالمی تحقیقات کرانے کی اشدت ضرورت ہے۔

 اس موقع پر الاصالہ کے سربراہ علی مجاہد کا کہنا تھا کہ وہ جلد تیونس، موریتانیہ اور الجزائرکے رضاکاروں کی مدد سے ایک امدادی قافلے لے کرغزہ کی پٹی میں پہنچیں گے۔
 
 بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین
 
 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.