• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حق واپسی سے انکار یو این قرارداد کی خلاف ورزی ہے

منگل 06-11-2012
in فلسطین
0
plf engineer
0
SHARES
1
VIEWS

مصری صدارتی مشیر انجینئیر محمد سیف الدولہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے فلسطینیوں کے حق واپسی سے دستبرداری کا بیان دے کر ہر فلسطینی کو صدمے سے دوچار کردیا ہے

کیونکہ فلسطینیوں کا یہ حق اقوام متحدہ کی قراردادوں میں بھی درج ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل کو قبول کرنے کی چار شرائط ہیں جن میں سے ایک فلسطینیوں کی واپسی بھی ہے۔

انجینئر سیف الدولہ نے خبر رساں ایجنسی قدس پریس سے گفتگو میں کہا کہ اقوام متحدہ کی عالمی قرار داد اسرائیل کے وجود کو اسی وقت تسلیم کرتی ہے جب وہ فلسطینیوں کو اپنے ملک یا اپنے شہروں میں واپسی کی اجازت دیتی ہے۔ یہ وہ معاملہ ہے جس پر تمام تر اختلافات کے باوجود تمام فلسطینی تنظیمیں متفق ہیں۔

مصری صدارتی مشیر نے توقع ظاہر کی کہ امید ہے کہ محمود عباس کا یہ بیان ان کی سبقت لسانی ہوگا نا کہ ان کا حقیقی موقف۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.