• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 26 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کو حماس کی جانب سے عید مبارک

ہفتہ 27-10-2012
in حماس
0
plf from hamas
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کی اسلامی مزاحمت [حماس] نے فلسطینی عوام، شہداء و اسیران کے لواحقین اور پوری عرب اور ملت اسلامیہ کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے۔

جمعرات کے روز اپنے تہنیتی پیغام میں حماس نے فلسطینی عوام کی کامیابی، الاقصی مسجد کی آزادی اور عرب و ملت اسلامیہ کے اتحاد کے لئے دعا کی ہے۔

حماس نے مزاحمت کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسی کے ذریعے مقدسات کا دفاع کیا جا سکتا ہے۔ اسی کے ثمرات سے ہمارے عوام اپنی سرزمین پر آزادی سے بہرہ مند ہو سکیں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.