• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قیدی کے اسرائیلی عقوبت خانوں میں ایک دہائی مکمل

ہفتہ 06-10-2012
in فلسطین
0
plf israeli jail
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے پانچ ہزار کے لگ بھگ فلسطینیوں کو قید و بند کر رکھا ہے۔ ان اسیران کی بڑی تعداد صہیونی عقوبت خانوں میں 10 سال سے زائد عرصہ بیت چکی ہے۔

گزشتہ روز صہیونی حراست میں دس حراست مکمل کرنے والے اسیران کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہوگیا۔
38 سالہ فلسطینی اسیر شادی فارس وشاحی کا تعلق مغربی کنارے کے شہر جنین کے گاؤں مثلث سے ہیں انہیں صہیونی عدالت نے اٹھارہ سال قید کی سزا سنا رکھی ہے۔ امور اسیران کے تجزیہ کار اور دفاع اسیران مرکز کے ڈائریکٹر ثامر سباعنہ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ وشاحی کو پانچ اکتوبر 2002 کو گرفتار کیا گیا۔

ثامر سباعنہ نے بتایا کہ وشاحی کو طوباس کے قریب ایک چیک پوسٹ پر مسلح ہوکر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ ان دنوں جلبوع جیل میں قید ہیں۔ گرفتاری سے قبل اسرائیلی فوج چودہ مہینے تک ان کا پیچھا کرتی رہی تھی۔
فلسطینی اسیران امور پر گہری نظر رکھنے والے فلسطینی رہنما نے بتایا کہ وشاحی کو اٹھارہ سال قید کی سزا سنائی گئی جس میں سے وہ دس سال مکمل کر چکے ہیں، ان دس سالوں میں اسرائیلی انتظامیہ نےانہیں اپنے رشتہ داروں اور گھر والوں سے ملاقات سے محروم رکھا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.