• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ڈنمارک نے اسرائیلی مصنوعات کو الگ پہچان دینے کی اپیل کردی، اسرائیل سخت پریشان

بدھ 03-10-2012
in فلسطین
0
plf boycott israeli goods
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزارت خارجہ نے ڈنمارک کی جانب سے یورپ کے بازاروں میں بکنے والی یہودی بستیوں میں تیار کی گئی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بہ قول ذرائع یورپی ممالک میں مغربی کنارے

میں ناجائز طور پر قائم یہودی بستیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ پر اسرائیل سخت پریشان ہے۔

اسرائیلی وزارت کے ذرائع نے بتایا کہ یورپی ممالک میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک تیز ہوتی جارہی ہے جس پر صہیونی حکومت کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے۔ گزشتہ دنوں ڈنمارک کے وزیر خارجہ ویلی سونڈال نے یورپی مارکیٹوں میں یہودی بستیوں میں تعمیر کردہ مصنوعات کو مخصوص علامت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس اپیل کا مقصد عالمی قوانین کے تحت غیر قانونی یہودی بستیوں کی مصنوعاٹ کے بائیکاٹ میں آسانی پیدا کرنا تھا۔

ڈینش وزیر کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی عہدیدار نے کہا کہ ڈنمارک کا یہ بیان اب یورپ بھر میں زیر بحث لایا جائے گا۔ ایک ایسے وقت میں جب فرانس اور برطانیہ جیسے ملک یہودی بستیوں میں تیار کردہ مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کی حمایت کر چکے ہیں یہ بیان اسرائیل کے لیے مزید نقصان دہ ثابت ہوگا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.