• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 19 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیر شہید

ہفتہ 29-09-2012
in غزہ
0
plf fishermen
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی بحریہ کے ظالم اہلکاروں نے فلسطین کے مغربی ساحلی پٹی ’’غزہ‘‘ کے ایک ماہی گیر کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی فوجی بوٹ پر سوار صہیونی اہلکاروں نے جمعہ کی دوپہر آٹو میٹک

اسلحے سے مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کردی تھی۔
شہید ہونے والے فھمی صلاح ابو ریاش، بائیس سالہ، کی کشتی پر جس وقت فائرنگ کی گئی اس وقت کشتی میں دو دیگر ماہی گیر بھی سوار تھے۔ اسرائیلی فائرنگ سے یہ دونوں بھی شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ تین زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا جن میں دو بھائی بھی شامل تھے۔ ایک بھائی فھمی صلاح ابو رہائی انتہائی شدید زخمی تھا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
خیال رہے کہ اسرائیل نے چھ سال سے 360 مربع کلومیٹر پر پھیلی غزہ کی پٹی کا تین اطراف سے محاصرہ کر رکھا ہے۔ شمالی اور مشرقی سرحد پر اسرائیلی آرمی افواج کھڑی ہیں تو مغربی ساحل پر صہیونی بحریہ موجود ہے۔ غزہ کے ماہی گیروں کو ساحل سے صرف تین میل کی مسافت تک مچھلیوں کے شکار کی اجازت ہے۔ اس سے آگے جانے والے ماہی گیروں پر فوری فائرنگ کر دی جاتی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.