• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

معمر فلسطینی ماں کو اسرائیلی جیل میں بیٹے سے 13 سال بعد ملاقات کی اجازت

منگل 25-09-2012
in فلسطین
0
plf 13 years
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک جیل میں زیرحراست فلسطینی سے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی اس کی معمر والدہ کی تیرہ سال کے بعد پہلی مرتبہ ملاقات کرائی گئی۔ طویل فراق کے بعد ماں بیٹے کی ملاقات کے وقت جذبات ناقابل بیان تھے۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق معمر فلسطینی خاتون پیرانہ سالی اور کئی امراض کا شکار ہونے کے باوجود اپنے بیٹے سے ملاقات کے لیے مُصر رہی۔ ملاقات کرانے کا اہتمام کرانے والے انسانی حقوق کے وفد نے بڑھیا سے کئی بار کہا کہ اس کی صحت بیٹے سے ملاقات کے لیے طویل سفر کرنے کی اجازت نہیں دیتی لیکن اس نے انسانی حقوق کی تنظیم کی ہدایات مسترد کر دیں اوربیٹے سے ملاقات کا شوق آخر کار اسے جیل تک لے گیا۔ وہ پہلے بھی کئی مرتبہ اپنے لخت جگر سے ملاقات کے لیے اسرائیلی جیل کےباہر جاتی رہی ہے لیکن سفاک صہیونی اسے ہر بار دھتکار دیتے تھے۔

بیٹے سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بڑھیا نے کہا کہ اس نے اپنے بیٹے حسن کو چھوا نہیں ہے، کیونکہ ظالم یہودیوں نے ملاقات کے وقت بیٹے کے کمرے کے دروازے بند کر دیے تھے اور اسے کہا گیا تھا کہ وہ دونوں ایک کھڑکی کے سامنے کھڑے کربات چیت کرلیں۔ کھڑکی میں لگے شیشے کے باعث وہ نہ تو ایک دوسرے کو چھو سکے اور نہ ہی وہ اپنے بیٹے کی آواز صحیح طورپر سن پائی ہے۔ البتہ اس نےاپنے اسیر بیٹے کو دیکھا ہے جو بہت لاغر اور کمزور ہو چکا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.