• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس کی سلوان کالونی میں 3700 فلسطینی گھر گرانے کا اسرائیلی منصوبہ

منگل 25-09-2012
in فلسطین
0
plf 37001
0
SHARES
1
VIEWS

سلوان دفاعی کمیٹی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے القدس میں تلمودی باغات کی تعمیر کے لیے 3727 فلسطینی گھروں کو منہدم کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

کمیٹی کے سربراہ فخری ابو دیاب کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں بلدیہ کے رکن مئیر مارگریٹ نے کمیٹی کو پیغام ارسال کردیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ موصول ہونے والے پیغام میں بتایا گیا ہے کہ بلدیہ سلوان کالونی میں اسرائیلی پولیس، ٹھیکیداروں اور یہودی آباد کاری کی تنظیموں کی موجودگی میں گھروں کو خالی کروانے اور انہیں منہدم کرنے پر بحث مباحثے کا آغاز کر چکی ہے۔

اتوار کے روز خبر رساں ایجنسی ’’صفا‘‘ کے ساتھ اپنی گفتگو میں فخری ابو دیاب نے بتایا کہ اس مہینے کے آغاز سے فلسطینیوں میں گھروں کو گرانے کے نوٹسز کی تقسیم شروع ہو چکی ہے۔ یہ نوٹسسز بلدیہ کے ملازمین اور ایک اسرائیلی تنظیم کے نمائندے تقسیم کر رہے ہیں۔

اسرائیلی بلدیہ نے اتوار کے روز سلوان ٹاؤن میں الگ الگ مقامات کے دس گھروں کے مالکان کو انہدامی نوٹسز جاری کیے۔ گھر خالی کرنے کا نوٹس وصول کرنے والے ایک شہری ابو دیاب نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ اور پولیس سلوان میں اہالیان القدس کیخلاف گھیرا تنگ کرتی جارہی ہے۔ اہل علاقہ کو دھمکی دی جارہی ہے کہ جس نے ان کارروائیوں کے خلاف احتجاج کیا اس کا گھر بھی گرا دیا جائیگا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.