• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی کے تحفظ کے لیے لاکھوں لوگ سڑکوں پر ہونگے: ابو عطا

پیر 17-09-2012
in فلسطین
0
plf al aqsa2
0
SHARES
0
VIEWS

اقصی فاؤنڈیشن برائے وقف و آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ عرب اور اسلامی دنیا میں نبی اکرم علیہ الصلوہ و السلام کی شان میں گستاخانہ فلم کیخلاف مظاہرے اسرائیل کے لیے یہ پیغام لیے ہوئے ہیں کہ قبلہ اول اور دیگر مقدسات مسلمانوں کے لیے ریڈ لائن ہیں۔

فاؤنڈیشن کے میڈیا ڈائریکٹر محمود ابو عطا نے خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مسجد اقصی کے خلاف کوئی بھی جارحانہ اقدام پورے خطے کو مشتعل کردیگا جس کے بعد لاکھوں لوگ مسجد اقصی کے تحفظ کے لیے اسی طرح سڑکوں پرآ جائیں گے جیسا کہ آج کل شان رسالت کے تحفظ کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر فاؤنڈیشن کے ترجمان ابو عطا نے عرب اور اسلامی دنیا سے اپیل کی کہ وہ اپنے قبلہ اول اور تیسری مقدس ترین مسجد ’’مسجد اقصی‘‘ کو یہودی رنگ میں رنگنے کی اسرائیلی کاررائیوں کے خلاف بھی احتجاج کریں اور اپنے قبلہ اول کی مدد کے لیے بھرپور جدوجہد کا آغاز کریں۔ ابو عطا نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی کے ڈائریکر ناجح بکیرات کی گرفتاری کی بھی شدید مذمت کی اور اس اقدام کو انتہائی ظالمانہ قرار دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.