• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا گستاخانہ فلم کی تیاری پر معذرت کرے: فلسطینی وزیر اعظم

جمعہ 14-09-2012
in فلسطین
0
plf haneyya
0
SHARES
0
VIEWS

سطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے امریکا میں دونوں جہانوں کے لیے رحمت بن کر آنے والے پیغمبر اسلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی (نعوذ باللہ) پر مبنی فلم کی تیاری کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے

ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اربوں لوگوں کی دل آزاری کرنے والی اس فلم پر فوری معافی مانگے۔

اسماعیل ھنیہ نے مصری ڈاکٹرز یونین کی خیراتی کمیٹی کے وفد سے غزہ میں گفتگو کرتے کہا کہ امریکا انتظامیہ کو تمام امت مسلمہ سے فوری طور پر معافی مانگنا چاہیے۔ اسے یہ جان لینا چاہیے کہ اس طرح کی اوچھی حرکتوں سے عرب اور اسلامی دنیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نصرت کے لیے انقلابی تحریکیں شروع ہو جائیں گی۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے مصری ڈاکٹرز یونین کی جانب سے اہل غزہ کو ادویات اور میڈیکل آلات کی فراہمی کے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ وہ فلسطینی قوم اپنے مسلمہ حقوق کے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی اور اپنی آزادی کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتی رہیگی۔

اس موقع پر مصری ڈاکٹر یونین کے وفد کے سربراہ خالد بن عبد العزیز نے غزہ آمد کو اپنے لیے باعث سعادت قرار دیا اور کہا کہ مسئلہ فلسطین ہر مصری شہری کے قلب و جان میں زندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وفد غزہ آنے والا آخری وفد نہیں بلکہ اپنے فلسطینی بھائیوں کی نصرت کے لیے آئندہ بھی مصری ڈاکٹرز کے وفود غزہ آتے رہینگے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.