• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فتح کی حماس کے خلاف مخاصمت جاری، تین افراد گرفتار

جمعرات 06-09-2012
in فلسطین
0
plf Continued confrontation against Hamas victory
0
SHARES
0
VIEWS

سن دو ہزار چھ کے عام انتخابات کے وقت سے تقسیم فلسطینی جماعتوں فتح اور حماس کے مابین مفاہمت کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہورہی ہیں۔

مصری حکومت کی نگرانی میں گزشتہ سال قاھرہ میں مفاہمتی معاہدے پر دستخط کے باوجود فتح معاہدے کی شقوں پر عمل سے مسلسل انکاری ہے۔
مغربی کنارے میں فتح کے زیر کمانڈ فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز نے حماس کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس کے مزید تین کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ حماس کے ساتھ مفاہمتی معاہدے میں سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے خاتمے پر اتفاق کے باوجود محمود عباس کی فورسز کی اسرائیلی نوازی جاری ہے اور عباس ملیشیا اسرائیلی فوج کے ساتھ سکیورٹی تعاون جاری رکھتے ہوئے حماس کارکنوں کو گرفتار کرتی جارہی ہے۔

جمعرات کے روز عباس ملیشیا کے نام سے معروف فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز نے الخلیل اور سلفیت سے تین حماس کارکنوں کو گرفتار کیا، سلفیت سے وصفی سلیمان، جو متعدد جسمانی امراض میں مبتلا ایک عمر رسیدہ شخص ہیں، کو گرفتار کر لیا گیا۔ الخلیل میں اسرائیلی عقوبت خانوں کی جیلوں میں قید کا وسیع تجربہ رکھنے والے امجد رجبی کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کرکے اغوا کر لیا گیا۔ ادھر الخلیل میں بھی عباس ملیشیا کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے سابق اسیر ثائر فاخوری کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تاہم فاخوری کی عدم موجودگی کے باعث اتھارٹی کے سکیورٹی اہلکاروں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.