• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی ماہی گیروں غرب آب کرنے کی صہیونی سازش کی ویڈیو جاری

جمعرات 30-08-2012
in فلسطین
0
plf give video
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی بحریہ فلسطینیی شہر غزہ کی پٹی کے ساحلی علاقوں میں ہروقت فلسطینی ماہی گیروں کے تعاقب میں رہتی ہے۔ کئی بار بغیر کسی جرم کے ماہی گیروں کو گولیاں مارکر انہیں شہید اور زخمی کر دیا جاتا ہے۔

اسی طرح کی ایک تازہ ویڈیو فوٹیج میں صہیونی فوج کو شمالی غزہ کے ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کا تعاقب کرتے اور انہیں پانی میں ڈبونے کی ناکام کوشش کرتے دکھایا گیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ‘‘یوٹیوب’’ پر نشر یہ ویڈیو فوٹیج غزہ میں میڈیا ٹاؤن کے ایک صحافی اور کیمرہ مین محمد المشہراوی نے نہایت دلیری اور مہارت کے ساتھ تیار کی ہے۔ ویڈیو میں اسرائیلی بحریہ کی دو فوجی کشتیوں کو فلسطینیوں کے چند سول کشتیوں اور ماہی گیروں کی کشتیوں کا تعاقب کرتے دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو میں صاف طور پر دکھائی دے رہا ہے کہ اسرائیلی فوجی کشتیاں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو سمندر میں ڈبونے کی کوشش کر رہی ہیں اور دوسری جانب ماہی گیر اپنی جانیں اور کشتیوں کو ڈوبنے سے بچانے کی سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ یہ سارا عمل ایسے لگ رہا ہے جیسے امریکی ہالی وڈ کی کسی فلم کی سمندر میں عکس بندی ہو رہی ہے۔
صحافی المشہراوی نے ویڈیو میں فلسطینی ماہی گیروں کو صہیونی فوج کی جانب سے لاحق ہمہ جہت خطرات کی صحیح تصویر کشی کرکے اسرائیلی فوج کے اس دعوے کی قلعی کھول دی ہے جس میں صہیونی فوج اور حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ صرف فلسطینی مزاحمت کاروں کا تعاقب کرتے ہیں۔ عام شہریوں کے ساتھ انہیں کوئی سرو کار نہیں۔

درج ذیل لنک پر یہ منظر دیکھا جاسکتا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=4ZjpYBqFkzQ 

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.