• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں یہودی آبادی کاری کا نیا منصوبہ منظور

اتوار 26-08-2012
in فلسطین
0
plf new plan
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی القدس کو یہودی رنگ میں رنگنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ صہیونی حکام نے یہودی بستی ھارھوما میں 68 گھروں پر مشتمل نئی یہودی کالونی بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان گھروں کی تعمیر چھ ماہ شروع ہو کر سن 2014ء میں مکمل ہو جائے گی۔

اسرائیلی روزنامے ’’یروشیلم‘‘ نے بتایا کہ صہیونی کمپنی ’’ابیسرو موشے‘‘ اس کالونی کی تعمیر کا ٹینڈر لینے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ اس سے قبل یہ کمپنی جبل ابو غنیم میں یہودی آباد کاری کے دو منصوبوں پر کام بھی کر چکی ہے جبکہ 6.3 ایکڑ اراضی پر 77 یہودی گھروں کی تعمیر کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

یہ کمپنی یہودی بستی ’’رمات راحیل‘‘ میں بھی ایک آباد کاری منصوبے پر کام کر چکی ہے۔ یہ علاقہ ارنونا کالونی کے قریب ہے جہاں پر یہودیوں کی جانب سے گھروں کی تعمیر کافی تعداد میں درخواستیں موصول ہوتی ہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس میں مرکزی انتظامی امور کی عدالت گزشتہ ہفتے یہودی آبادی کاری کے اس تازہ منصوبے کے خلاف درخواست کو رد کرکے القدس بلدیہ اور اسرائیلی حکومت کی موقف کو تسلیم کر چکی تھی۔ عدالت نے شہر میں جاری دیگر منصوبوں کے ضمن میں اس منصوبے کو بھی درست قرار دے دیا تھا۔ القدس کی صہیونی بلدیہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ منصوبہ ڈیڑھ سال میں مکمل ہو جائے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.