• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 5 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

القدس ریلی دھماکہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی

جمعرات 23-08-2012
in پاکستان
0
plf quds blast
0
SHARES
0
VIEWS

جمعۃ الوداع پر القدس ریلی میں شرکت کے لیے آنیوالے افراد کی بس پر بم حملے میں زخمی ہونیوالا ایک اور شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔

قبلہ اول کی آزادی اور فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف جمعۃ الوداع پر پُرامن احتجاجی ریلی میں شرکت کے لیے آنیوالے افراد کی بس کو سفاری پارک کے قریب شدت پسندوں نے نشانہ بنایا۔ بم حملے میں جہاں بس کو شدید نقصان پہنچا وہی درمیان میں آنیوالی کار بھی تباہ ہوگئی تھی۔ بم دھماکے میں 5 روز قبل 2 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، جبکہ دھماکے کا ایک اور زخمی نظام الدین جو کہ جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا آج دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.