• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب حکمران اقتدار کی خاطر فلسطین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیتے ہیں، حمید گل

جمعرات 16-08-2012
in فلسطین
0
plf hammed gul
0
SHARES
0
VIEWS

 اپنے خصوصی انٹرویو میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ پہلے برطانیہ اسرائیلی کے تحفظ کیلئے آگے تھا، اب یہ ذمہ داری امریکہ نے سنبھال لی ہے۔

 آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ مسلمان اور بالخصوص عرب حکمران اپنے اقتدار کو طول دینے کی خاطر امریکہ کے ہاتھوں بلیک میل ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ حکمران فلسطین کے ایشو پر امریکہ کے ساتھ ہیں، افسوس کا مقام یہ ہے کہ فلسطین میں حماس کی عوامی حکومت کو تسلیم نہیں کیا گیا، پہلے برطانیہ اسرائیلی کے تحفظ کیلئے آگے تھا اب یہ ذمہ داری امریکہ نے سنبھال لی ہے، انہوں نے کہا کہ شام کے معاملے پر امریکہ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، تاہم بشار الاسد کو عوام کی رائے کا احترام کرنا ہوگا۔

جنرل ریٹائرڈ حمید گل کا تفصیلی انٹرویو جمعرات کی شب کو پبلش کیا جائے گا، جس میں اُن کی زبانی بتائیں گے کہ ‘‘دفاع پاکستان کونسل نیٹو سپلائی روکنے میں کیوں ناکام ہوئی، کونسل کا آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا، کہیں دفاع پاکستان کونسل کا قیام کالعدم تنظیموں کی فعالیت کا باعث تو نہیں بنا، حماس کہاں جائے گی، شام میں امریکہ اور عرب ممالک کے مقاصد کیا ہیں، فلسطین کا مستقبل کیا ہے اور کیا او آئی سی کا اجلاس کوئی خوشبخری لاسکے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.