• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین:صہیونی فوجیوں کی مسجد میں گھس کر شراب نوشی

جمعہ 10-08-2012
in فلسطین
0
plf jewish enter masjid
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر میں اسرائیلی ملٹری پولیس کے اہلکاروں نے الطیرہ کے مقام پر ایک جامع مسجد میں گھس کر اس کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا جس کے بعد مقامی فلسطینی آبادی میں شدید اشتعال پایا جا رہا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق جمعرات کو صہیونی ملٹری پولیس کے درجنوں اہلکاروں نے الطیرہ کے مقام پر تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ اس دوران تلاشی لیتے ہوئے صہیونی فوجی قصبے کی ایک جامع مسجد میں گھس گئے جہاں انہوں نے مسجد میں شراب نوشی جیسے گھناؤنے جرم کا ارتکاب کیا۔ صہیونی فوجیوں نے جامع مسجد صلاح الدین کی تلاشی لی۔

درایں اثناء الطیرہ کی یونین کونسل کے چیئرمین عبدالحی نے مسجد کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے مسلمانوں کے جذبات مشتعل کرنے کی صہیونیوں کی گھناؤنی سازش قراردیا۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی فوجیوں کی جانب سے مسجد کی بے حرمتی صہیونیوں کی مسلمان دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔ رمضان المبارک کے دوران مساجد کی بے حرمتی صہیونیوں کا سنگین جرم ہے، جس کے نتیجے میں فلسطینی عوام میں سخت اشتعال پایا جا رہا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.