• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا:فلسطینی آثار قدیمہ کو مٹانے کی صہیونی سازشوں میں تیزی

منگل 31-07-2012
in فلسطین
0
plf archaeology
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی فوج نے فلسطینی آثار قدیمہ کو مٹانے کے لیے ایک نئی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے دوران نابلس شہر میں تاریخی مقامات کوبلڈوزروں کے ذریعے مسمار کرنے کا عمل تیزکردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ قابض یہودی فوج نے پیر کے روز نابلس شہر میں ‘‘شیلو’’ یہودی کالونی کی توسیع کے لیے مقامی آثار قدیمہ کےکھنڈرات کو مسمار کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔ تاریخی آثار کی مسماری کی اس شرانگیز مہم کے دوران گذشتہ ایک ہفتے سے کئی اہم آثار کو مٹا دیا گیا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ بلڈوزروں کے ذریعے کی گئی کھدائی کے نتیجے میں نابلس میں قریوت کے مقام سے مٹی کے برتن اور قدیم دور کی کئی قیمتی اشیاء بھی ملی ہیں، صہیونی فوج نے ان تمام قیمتی چیزوں کو قبضے میں لے لیا ہے۔
زمینوں کے فلسطینی مالکان کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے انہیں کئی ہفتے قبل ہی اس علاقے میں کسی قسم کی سرگرمی سے روک دیا تھا اور انہیں بتایا گیا تھا کہ انتظامیہ سنہ 2000ء میں علاقے میں تعمیر کی گئی یہودی کالونی‘‘شیلو’’ کو وسعت دینا چاہتی ہے جس کے لیے کالونی کے آس پاس مزید مکانات کو اس میں شامل کیا جائے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.