• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زیرحراست فلسطینی انجینیئر ضرار ابو سیسی کی صہیونی جیل میں حالت تشویشناک

منگل 31-07-2012
in فلسطین
0
plf palestine engineer
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیل میں زیر حراست فلسطینی انجینیئر ضرار ابو سیسی کی مسلسل تشدد کے باعث حالت خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی انجینیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضرار ابوسیسی کی رہائی کے لیے صہیونی ریاست پر دباؤ ڈالیں۔

خیال رہےکہ بیالیس سالہ فلسطینی انجینیئر ضرار ابو سیسی کو ایک دوسرے ملک سے گذشتہ برس ایک سازش کے تحت حراست میں لے کر اسرائیل لایا گیا تھا، جہاں اسے کئی ماہ تک خفیہ قید خانے میں رکھا گیا۔ بعد ازاں انسانی حقوق کی تنظیموں نے انکشاف کیا کہ ضرار کو قابض یہودیوں نے اپنی جیل میں ڈال رکھا ہے اور اس پر المناک تشدد کیا جاتا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین انجینیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ایسوسی ایشن کے ایک دیرینہ رکن انجینیئر ضرار ابو سیسی کی مسلسل تشدد کے باعث حالت خطرے میں ہے۔ بیان میں ضرار کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے صہیونی اقدامات کو جنگی جرائم اور عالمی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

فلسطینی ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ زیر حراست ضرار ابوسیسی کی زندگی کو کسی قسم کا نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پرعائد ہوگی اورصہیونی ریاست کو اپنے جرائم کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.