• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنوبی فلسطین میں اسرائیلی فوجیوں کو لے جانے والی بس پر فائرنگ

پیر 23-07-2012
in فلسطین
0
plf israeli_bus
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر فائرنگ کی اطلاعات ہیں تاہم اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کے بارے میں کوئی تصدیق نہیں کی جا سکی ہے۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں کی بس پر فائرنگ جنوبی فلسطین کی شہراہ نمبر دس پرہوئی۔ یہ علاقہ مصری سرحد کے قریب واقع ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد صہیونی فوج کے علاقے کو گھیرے میں لے کر اس کی تلاشی شروع کر دی ہے تاہم فی الحال یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ آیا کہ یہ فائرنگ مصر کی جانب سے کی گئی تھی یا کسی دوسری سمت سے کی گئی۔ اور نہ ہی کسی گروہ نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.