• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قاہرہ ہوائی اڈے پر فلسطینیوں سے بدسلوکی، صدر مرسی سے تحقیقات کا مطالبہ

پیر 23-07-2012
in فلسطین
0
plf qahira
0
SHARES
0
VIEWS

مصرکے قاہرہ میں بین الاقوامی ہوائی اڈے پر انتظامیہ نے فلسطینی مسافروں کے ساتھ بدسلوکی کی ہے جس پر فلسطینی عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

مرکزطلاعات فلسطین کے مطابق حال ہی میں غزہ کی پٹی سے رفح باڈر کے راستے مصر سے سعودی عرب اور دوسرے ممالک جانے والے فلسطینی مسافروں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کے کئی واقعات سامنےآئے تھے۔ دو دورز قبل غزہ سے عمرے کی غرض سے جانے والے کئی فلسطینی مسافروں کو قاہرہ ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے کئی گھنٹے ایئرپورٹ پر روکے رکھا اور ان کے ساتھ نہایت توہین آمیز سلوک کیا گیا۔

فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی اس بدسلوکی پرغزہ کی پٹی میں حماس کی حکومت کے وزیر برائے مذہبی امورصالح الرقب نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی مسافروں کےساتھ اس قدر شرمناک سلوک سابق آمر صدر حسنی مبارک کے دور میں بھی نہیں ہوا ہے۔ ما بعد انقلاب مصر کی جمہوری حکومت کے ہوتے ہوئے فلسطینیوں کے ساتھ اس طرح کے نارروا سلوک کی توقع نہیں کی جانی چاہیے۔ انہوں نے مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی سے مطالبہ کیا کہ وہ ہوائی اڈے پر فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کا نوٹس لے اور واقعے کی تحقیقات کے لیے فوری طورپر انکوائری کمیٹی قائم کی جائے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.