• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں یہودی آباد کاروں نے از خود تعمیرات شروع کر دیں

اتوار 22-07-2012
in فلسطین
0
plf buildings
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی حکومت اور یہودی آباد کاروں کی ملی بھگت کے تحت فلسطینیوں کی املاک پرقبضے اور یہودی آباد کاری کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز یہودی آباد کاروں کےایک گروپ نے مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں ام حمدین کےمقام پر پانچ مکانات کی تعمیر کا اغاز کردیا۔ یہ تعمیرات صہیونی حکومت کی طرف سے کسی قسم کی اجازت کے بغیر شروع کی گئی ہیں۔

فلسطینیوں کی اراضی کے دفاع کے لیے قائم مقامی کمیٹی کے چیئرمین احمد صلاح نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ہفتے کے روز کوئی بیس کے قریب یہودی آباد کاروں نے بیت لحم میں ام حمدین کے مقام پر مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ تعمیرات ایک ٹیلے پر کی جا رہی ہیں وہاں پر فلسطینیوں کی ایک بڑی آبادی ام رکبہ کالونی سے محض چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

احمد صلاح نے بتایا کہ جب یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی اراضی پر اپنے لیے مکانات کی تعمیر کا آغاز کیا تو اس وقت بڑی تعداد میں یہودی فوجی بھی ان کی حفاظت کے لیے موجود تھے، جنہوں نے غاصب یہودیوں کو ہرقسم کی سیکیورٹی فراہم کی۔ یہودی آباد کارمقامی آبادی بجلی اور پانی کے کنکشن بھی لے گئے ہیں۔ مقامی فلسطینی عہدیدار نے بتایا کہ جس اراضی پریہودی آباد کاروں نے قبضہ کیا ہے اس کا رقبہ ساٹھ ایکڑ کے قریب ہے جو مقامی فلسطینی شہریوں موسیٰ، صلاح اور شاہین نامی خاندانوں کی ملکیت ہے۔ اس زمین پر اخروٹ، چلغوزے اور زیتون کے پودوں کے باغات ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.