• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کو گیس فراہم کرنے والی مصری پائپ لائن پندرہویں مرتبہ تباہ

اتوار 22-07-2012
in فلسطین
0
plf gas_papiline
0
SHARES
0
VIEWS

مصر کے شمالی صحرائے سینا کے شہر عریش کے علاقے ’’الخروبہ‘‘ سے اسرائیل کو گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی جس سے پائپ لائن تباہ ہوگئی۔

یاد رہے کہ مصر میں گزشتہ سال کے شروع میں آنے والے انقلاب کے بعد اس گیس پائپ لائن کو پندرہویں بار تباہ کیا گیا ہے۔

اتوار کے روز علی الصبح لگائی جانے والی اس اس آگ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ یاد رہے کہ مصر کے سابقہ صدر حسنی مبارک کے دور اقتدار میں ہونے والے معاہدے کے تحت مصر اسرائیل کو گیس فراہم کر رہا ہے۔ تاہم مصریوں کی اکثریت اسرائیل کو گیس کی فراہمی کی مخالف ہے کیونکہ ان کا خیال ہے کہ اسرائیل مصر کو گیس کی مناسب قیمت ادا نہیں کر رہا۔ قبل ازیں مصر کی پٹرولیم اتھارٹی، قدرتی وسائل پر قابض مصر کی کمپنی، شرق اوسط کی گیس کمپنی ’’ایگیس‘‘ صہیونی کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے وعدوں کی پاسداری نہ کرنے پر اس سے اپنے معاہدے ختم کر چکے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.