• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا:صہیونی فوج کی گھر گھر تلاشی کے دوران پچاس فلسطینی گرفتار

جمعرات 19-07-2012
in فلسطین
0
plf 50_palestines
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی قابض فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے قدیم شہر الخلیل میں تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم پچاس افراد کو حراست میں لیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابقب قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں بدھ کے روز گھرگھرجامہ تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ اس دوران نہتے شہریوں، خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا گیا اور ساتھ ہی صہیونی فوجیوں نے کم سے کم پچاس افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

الخلیل سے عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ قابض فوجی ایک فلسطینی شہری کو تلاش کر رہے تھے جس پر الزام ہے کہ اس نے ایک یہودی آباد کار کو اپنی میں ڈبو کر قتل کردیا تھا۔ صہیونی فوج کے مطابق یہودی آباد کار کو پانی میں ڈبو کر قتل کرنے کا یہ واقعہ الخلیل شہر میں "عین الجدید” میں پیش آیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.