• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملتان: فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ماہ رمضان المبارک میں سیمینار ”فلسطین ،فلسطینیوں کا وطن” کا انعقاد کیا جائے گا

پیر 23-07-2012
in پاکستان
0
plf multan1
0
SHARES
0
VIEWS

ملتان: فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ماہ رمضان المبارک میں سیمینار ”فلسطین ،فلسطینیوں کا وطن” کا انعقاد کیا جائے گا ۔

ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ( ملتان چیپٹر ) اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں بشمول عبدالمحسن شاہین(ضلعی سرپرست فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ملتان و رہنما جماعت اسلامی )،محمد ایوب مغل(ضلعی سرپرست فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ملتان و رہنما جمعیت علماء پاکستان)،سلیم عباس(ضلعی سرپرست فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ملتان و رہنما مجلس وحدت مسلمین)،محمد اختر بٹضلعی سرپرست فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ملتان و رہنما جمعیت علمائے اسلام(س)،آغا سید محمدثقلین (ضلعی ترجمان فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ملتان ) نے ملتان پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

رہنماؤں کاکہنا تھا کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے ماہ رمضان المبارک کی فضیلتوں اور برکتوں سے دوگنا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس بات کا فیصلہ کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک سے ہی مرکز کی ہدایات کے مطابق ملتان بھر میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے لئے تحریک کا آغاز کیا جائے گا اس عنوان سےملتان بھر میں بینرز،پوسٹر ز اور دیگر تشہیری مہم کے ذریعے مسئلہ فلسطین کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا،جبکہ ملتان میں 29جولائی کو ضلعی سطح پر کانفرنس و سیمینار بعنوان ”فلسطین ،فلسطینیوں کا وطن” کا انعقاد کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.