• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

روسی ڈاکٹروں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی غزہ آمد، مریضوں کا معائنہ

پیر 16-07-2012
in فلسطین
0
plf rousi_doctor
0
SHARES
0
VIEWS

روس کے طبی ماہرین کا ایک اعلیٰ سطحی وفد فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں پہنچا ہے جہاں ڈاکٹروں نے مریضوں کا طبی معائنہ بھی شروع کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں کا وفد ڈاکٹر غلانوف مسلم کی سربراہی میں وفد اتوار کوغزہ پہنچا جہاں انہوں نے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر غیر ملکی طبی وفد نے کئی فلسطینی مریضوں کی فوری سرجری کی تجویز دی اور سرجری کا عمل اپنی نگرانی میں کرانے کا بھی اعلان کیا۔
روسی طبی وفد ایک ہفتے تک غزہ کی پٹی میں قیام کرے گا جہاں مختلف مریضوں کے آپریشن اور دیگر نوعیت کےعلاج کے فرائض انجام دیے جائیں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.