• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں محروس مریض فلسطینی کی حالت نازک

جمعرات 12-07-2012
in فلسطین
0
plf prisoner_pics
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزارت امور اسیران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی ایک جیل زیر حراست فلسطینی اکرم الریخاوی تین ماہ کی مسلسل بیماری کی وجہ سے تشویشناک حالت میں ہیں۔

انہوں نے گذشتہ تین ماہ سے بھوک ہڑتال بھی جاری رکھی ہوئی ہے جس کے باعث ان کی زندگی اور بھی زیادہ خطرے میں پڑ چکی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت امور اسیران کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے اسیر الریخاوی نقل وحرکت کے قابل بھی نہیں رہے ہیں۔ وزار اسیران نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھوک ہڑتالی اور مریض اسیر کی فوری رہائی کے لیے صہیونی ریاست کے لیے دباؤ ڈالیں۔
خیال رہے کہ اسیر الریخاوی کو صہیونی فوج نے سنہ دو ہزار چار کو غزہ کی پٹی کے سرحدی علاقے رفح سے حراست میں لیا تھا۔ ان پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ تعلق کا الزام ہے اور عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ گذشتہ چورانوے روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جس کے باعث ان کے جسم میں نقاہت ہے اور وہ چل پھر نہیں سکتے ہیں۔

درایں اثناء انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی الریخاوی کی مسلسل بھوک ہڑتال پر صہیونی حکومت کی طرف سے غفلت کے ارتکاب پر کڑی تنقید کی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی الریخاوی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.