• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا اور صدر مرسی کے درمیان اسرائیل کے ساتھ تعلقات پرغور

پیر 09-07-2012
in فلسطین
0
plf m_mursi
0
SHARES
0
VIEWS

امریکا کے نائب وزیرخارجہ ویلیم پیریزنے قاہرہ میں مصر کے نو منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں امریکی نائب وزیرخارجہ نے امریکی صدر براک اوباما خصوصی پیغام بھی مصری صدر تک پہنچایا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مصری صدر اور امریکی نائب وزیرخارجہ ویلیم پیریز کے درمیان ہونے والی بات چیت میں مسئلہ فلسطین بالخصوص مصر کے ما بعد انقلاب اسرائیل کےساتھ تعلقات کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کے روز دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اس ماہ کی چودہ تاریخ کو امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کے دورہ مصر اور اس کے ایجنڈے پر بھی بات چیت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق امریکی عہدیدار نے صدر محمد مرسی سے کہا کہ وہ اسرائیل سمیت عالمی برادری کے ساتھ کیے امن معاہدوں کا احترام کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.