• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کے ساتھ معاہدے کے تحت رہا فلسطینی صہیونی فوج کےہاتھوں دوبارہ گرفتار

اتوار 08-07-2012
in فلسطین
0
plf rearrest
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے ایک سال پیشتر اپنے سپاہی گیلاد شالیت کی رہائی کے بدلے میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ساتھ ایک ڈیلنگ کے تحت رہا کیے گئے فلسطینی شہری چونتیس سالہ سامرطارق العسیاوی کودوباہ گرفتار کر لیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کےنامہ نگار کے مطابق العیساوی کی گرفتاری مقبوضہ بیت المقدس میں العیسویہ کے مقام پر ان کے گھر سے عمل میں لائی گئی۔

طارق العیساوی کی ہمشیرہ اور محروس کی وکیل شیرین العیساوی نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی فوج نے اس کے بھائی کو ہفتےکے روز گھر سے اٹھا لیا، ان کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اور نہ ہی یہ معلوم کیا جا سکا ہے کہ آیا العیساوی کو کہاں منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سامی طارق العیساوی کو یہودیوں کےخلاف حملوں پر اکسانے کے الزام میں تیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم حماس کے ساتھ ایک ڈیلنگ کے بعد صہیونی حکومت نے اس کی سزا معاف کرتے ہوئے اسے رہا کردیا تھا۔ طارق کی رہائی کے ساتھ فلسطین کے ایک ہزار ستائیس اسیران کو رہا کیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوجیوں نے اس معاہدے کے تحت رہا کیے گئے فلسطینیوں کو دوبارہ سے گرفتار کرنےکا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.